• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کی چھاپہ مار کارروائیوں میں 18 فلسطینی زیرحراست

منگل 29-01-2019
in فلسطین
0
صیہونی فوج کی چھاپہ مار کارروائیوں میں  18 فلسطینی زیرحراست
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں سوموار کو اسرائیلی فوج نے کریک ڈاؤن کے دوران 18 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ گرفتار کیے جانے والے شہریوں میں سابق اسیران بھی شامل ہیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نےغرب اردن کے شمالی شہر مشرقی طوباس میں طمون کے مقام پر چھاپے کےد وران تین فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ ان کی شناخت عبداللہ جہاد بنی عودہ، آدم عبدالعزیز بنی عودہ اور محمد عبدالعزیز بشارات کے ناموں سے کی گئی ہے۔

ادھر اسرائیلی فوج نے طوباس کے مقام پر دو فلسطینیوں یاسر دراغمہ، ایھاب محمد رشید دراغمہ کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

ادھر غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں انس ابو ریان ، قیس الغول ثائر مرعی بنی غرہ اور بہاء جمیل رحال کو حراست میں لے لیا۔

مشرقی قلقیلیہ میں اسرائیلی فوج نے کفر قدوم کے مقام پر چھاپے کےدوران محمود عبدالقادر شتیوی اور عقل شتیو کو حراست میں لے لیا۔

صیہونی فوج نےبیت فجار کے مقام پر تین فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

Tags: اسرائیلاسیرانبیت المقدسجنینچھاپےحراستصیہونیطوباسغرب اردنفلسطینکریک ڈاؤن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.