• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی فلسطینی نوجوان پر فائرنگ، زخمی حالت میں گرفتار کرلیا

مغربی کنارے کے قصبے "عساهيل" میں غیر قانونی صیہونی فورسز نے فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا۔

ہفتہ 15-07-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فلسطینی نوجوان پر فائرنگ، زخمی حالت میں گرفتار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ نوجوان نے صیہونی بستی میں دراندازی کی کوشش کی ، تاہم نوجوان مسلح نہیں تھا۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق آج صبح  مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے قصبے "عساهيل” میں غیر قانونی صیہونی فورسز نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا ۔

اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی نوجوان نے اسرائیلی آبادکاروں کی بستی "عساهيل”  میں داخل ہونے کی کوشش کی  جس پر اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کرکے روکا ۔غاصب فوج نے "ابتدائی تحقیقات” میں کہا ہے کہ فلسطینی نوجوان، بستی میں "دراندازی” کی کوشش کررہا تھا تاہم وہ ” مسلح نہیں تھا، اور آباد کاروں یا فوجیوں میں کوئی زخمی نہیں ہوا تھا۔”

بستی میں الرٹ سائرن بجائے گئے، تاکہ آباد کاروں کو بستی میں فلسطینیوں کی آمد کے امکان سے خبردار کیا جا سکے۔

Tags: اسرائیلیبستیصیہونیعساھیلفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.