• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کی فلسطینی علاقوں میں جنگی مشقیں جاری

منگل 22-01-2019
in فلسطین
0
صیہونی فوج کی فلسطینی علاقوں میں جنگی مشقیں جاری
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے مقبوضہ شہروں میں اسرائیلی فوج کی مشقیں جاری ہیں۔ رپورٹ کے مطابق شمالی فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطین کے مغربی علاقے الجلیل اور لبنان کی سرحد پر واقع الکرمل شہر میں مشقیں جاری ہیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے ہے مغربی الجلیل اور الکرمل کے مقام پر مشقیں آئندہ ہفتے کے اختتام پر اختتام پذیر ہوں گی۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ مشقوں کے دوران فوج کی نفری اور گاڑیوں کی غیرمعمولی نقول حرکت دیکھی گئی ہے۔اس موقع پر زور دار دھماکوں کی آوازیں بھی سنائی دی گئی ہیں۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ یہ مشقیں سنہ 2019ء کے مشقوں کے حوالے سے طے شدہ پلان کا حصہ ہیں۔

Tags: اسرائیلجنگیدھماکوںشہروںصیہونیفلسطینلبنانمشقیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.