• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی فائرنگ سے متعدد فلسطینی زخمی

پیر 19-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فائرنگ سے متعدد فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غیر قانونی آبادکاری کے  خلاف نکالی جانے والی ریلی پر صیہونی فوج نے اندھادھند فائرنگ  کردی جس سے متعددفلسطینی زخمی ہوگئے جبکہ بعض کی حالت تشویشناک ہے۔

مقامی ذرائع کے  مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے ضلع  قلقیلیہ کے مشرق میں کفر قدوم قصبے میں قابض صیہونی فوج نے  غیر قانونی آبادکاری کے خلاف نکالی جانے والی ریلی کے شرکاء کو منتشر کرنے کیلئے اندھا دھند فائرنگ  اور آنسو گیس  کے شیل فائرنگ کئے جس کے جواب میں مشعل فلسطینی نوجوانوں نے صیہونی فوج پر پتھراؤ کیا اور پھر پر تشدد جھڑپیں شروع ہوگئیں۔

جھڑپوں کے دوران صیہونی فوج کی جانب سے اندھا دھند فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کے سینوں اور پیٹ میں ربڑ کی گولیاں لگیں جنہیں فوری طور پر نابلس کے اسپتال منتقل کیا گیا  جہاں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے جبکہ متعدد آنسو گیس کے استعمال سے بے ہوش ہوگئے ۔

Tags: آنسو گیسصیہونی فوجفلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.