• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی فائرنگ سے بچے سمیت 12فلسطینی زخمی

پیر 07-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فائرنگ سے بچے سمیت 12فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کو بنیادی حقوق سے محروم کرنے کے خلاف  احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس پر اسرائیلی فوجیوں نے ربڑ کی گولیاں اور آنسو گیس کے شیل فائرکئے۔

گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی علاقے العیساویہ فلسطینیوں اور صہیونی فوجیوں کے درمیان جھڑپ میں اپنے گھر کے باہر موجود 14 سالہ عمر احمد آنکھ میں ربڑ کی گولی لگنے کے باعث زخمی ہوگیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بھی صیہونی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف دہشتگردانہ اقدامات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

گزشتہ کئی ماہ سے صیہونی فوج کی جانب سے العیساویہ کے رہائشوں جن میں بزرگ، خواتین اورنابالغ  بچے بھی شامل ہیں ان کی کو صیہونی سیکیورٹی اداروں کی جانب سے بغیر کسی وجہ کے گرفتاریوں ، گھروں میں  تلاشی کے نام پر لوٹ مار  اور تشدد کے خلاف فلسطینی سڑکوں پر آئے اور احتجاجی مظاہرہ کیا  جس کو منتشر کرنے کیلئے صیہونی فوج نے طاقت کا استعمال کرتے ہوئےبراہ راست فائرنگ کردی۔

اسرائیلی فوجی فائرنگ سے کم سے کم 12 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

Tags: العیساویہصیہونی فوجعمر احمدفلسطینی زخمیقابض فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.