• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کی غرب اردن کے اسکولوں پر آنسو گیس کی شیلنگ، درجنوں طلباء زخمی

پیر 15-04-2019
in فلسطین
0
صیہونی فوج کی  غرب اردن کے اسکولوں پر آنسو گیس کی شیلنگ،  درجنوں طلباء زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے اسکولوں پر اسرائیلی فوج اور پولیس نے ایک بار پھر یلغار کی ہے جس کے نتیجے میں دسیوں طلباء دم گھنٹے سے زخمی ہوگئے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کے غرب اردن کے شمالی شہر نابلس اور جنوبی شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے اسکولوں پر آنسوگیس کی اندھا دھند شیلنگ کی۔ شیلنگ اور فائرنگ کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق جنوبی نابلس میں عوریف میں قائم اسکول پر اسرائیلی فوج نے آنسو گیس کی شیلنگ کی۔

مقامی فلسطینی سماجی کارکن مازن شحادہ نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی فوج نے اسکول کے طلباء پر زہریلی آنس گیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد طلباء زخمی ہوگئے۔

شحادہ کا کہنا تھا کہ امدادی کارکنوں نے اسکول کے بچوں کو زدو کوب کرنے کے لیے اسکولوں پر چھاپے مارے اور ان کے تدریسی اوقات میں انہیں اسکولوں سے نکلنے پر مجبور کیا۔

ادھر صیہونی آبادکاروں اور اسرائیلی فوج نے الخلیل میں فلسطینی اسکولوں پر دھاووں اور آنسوگیس کی شیلنگ کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ بعض اسکولوں کو گذشتہ مہینوں میں چھ اور بعض کو 8 بار بند کیا گیا اور طلباء کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

Tags: اسرائیلاسکولالخلیلتدریسیتشددچھاپےشیلنگطلباءغرب اردنفائرنگفلسطیننابلسیلغار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.