• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی سے فائرنگ سے دو فلسطینی مظاہرین شہید، متعدد زخمی  

جمعہ 04-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی سے فائرنگ سے دو فلسطینی مظاہرین شہید، متعدد زخمی  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج کے قبضے کے خلاف ہفتہ وار احتجاجی مظاہرے پر صیہونی فوج نے براہ راست فائرنگ کردی جس کے  نتیجے میں دو فلسطینی نوجوانوں کے شہید جبکہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق  مقبوضہ بیت المقد س  کے شہر قلقیلہ میں کفر قدوم کے مقام پر فلسطینی مظاہرین کی جانب سے صیہونی  قبضے کےخلاف ہونے والے ہفتہ وار احتجاجی مظاہرے  پر فائرنگ کی اور بھاری  مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ کی  جس کی زد میں آکر دو فلسطینیوں کے  شہید جبکہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

Tags: صیہونی فوجفلسطینی شہیدقلقیلہکفر قدوم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.