• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی خفیہ ایجنسی نے فلسطینی نوجوان کو اغواء کرلیا

منگل 08-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی خفیہ ایجنسی نے فلسطینی نوجوان کو اغواء کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں، اسرائیلی اسپیشل یونٹ  کے اہلکاروں نے شعفات پناہ گزین کیمپ چیک پوائنٹ کے قریب سے نے نوجوان کو اغوا کیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز صیہونی فوج کے  انسداد دہشت گردی یونٹ کے شعبے "مستعربين” Mista’arvim کے اہلکاروں نے  مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں شعفات پناہ گزین کیمپ کے چیک پوائنٹ کے قریب  سے ایک نوجوان کا پیچھا کرنے کے بعد اغوا کرلیا ۔

صیہونی پولیس اور فوج کی جانب سے اغواء کئے گئے فلسطینی نوجوان کے حوالے سے کسی قسم کی کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں ۔

Tags: شعفاتصیہونی فوجمستعربين
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.