• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کی جارحیت ، غرب اردن میں 13 فلسطینی زیر حراست

جمعرات 10-01-2019
in فلسطین
0
صیہونی فوج کی جارحیت ، غرب اردن میں 13 فلسطینی زیر حراست
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے کم از کم تیرہ فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے بدھ کے روز غرب اردن کے علاقوں بیت لحم اور طولکرم پر حملہ اور فلسطینیوں کے مکانات پر دھاوا بول دیا نیز تیرہ فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

گرفتاری میں لیے جانے والے شہریوں کی شناخت امیر مراد طقاطقہ، محمود نبیل ثوابتہ، اسماعیل رائد طقاطقہ، علی ایمن طقاطقہ، عمر ذیاب ثوابتہ، مامون ابراہیم العمور، صہیب احمد العمور،احمد فتحی العمور، سیف محمود العمور اور موسیٰ محمود العمور کے نام سے کی گئی ہے۔

Tags: اسرائیلبیت لحمجارحیتحراستصیہونیطولکرمغرب اردنفلسطینگرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.