• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی الخلیل کے اسکولوں پر جارحیت جاری، دسیوں طلباء اور اساتذہ زخمی

جمعرات 11-04-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
صیہونی فوج کی الخلیل کے اسکولوں پر جارحیت جاری، دسیوں طلباء  اور اساتذہ زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں فلسطینی اسکولوں پر آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں مزید دسیوں طلباء اور اساتذہ زخمی ہوگئے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے الخلیل شہر کے متعدد اسکولوں پر آنسوگیس کی شیلنگ کی۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے الخلیل پرائمری اسکول، طارق بن زیاد اسکول، الھاجریہ پرائمری اسکول اور خدیجہ بنت خویلد پرائمری اسکول پر اس وقت حملے کیے جب طلباء اسمبلی میں شریک تھے۔ جس کے نتیجے میں اسکولوں کے اساتذہ اور دسیوں طلباء زخمی ہوگئے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی آنسوگیس کی یلغار کے نتیجے میں درجنوں طلباء زخمی ہوئے جنہیں علاج کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ آنسوگیس کی شیلنگ کے بعد کئی اسکولوں کو خالی کر دیا گیا۔

اسرائیلی فوج نے کئی فلسطینی شہریوں کی گاڑیاں ضبط کرلیں اور ان کی چابیاں ان کے مالکان سے چھین لی گئیں۔

Tags: اساتذہاسرائیلاسکولاسمبلیالخلیلآنسوگیسجارحیتحملےشیلنگصیہونیطلباءعلاجفلسطینیلغار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.