• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کا فلسطینی گھروں کی تعمیرات روکنے کا حکم

بدھ 21-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا فلسطینی گھروں کی تعمیرات روکنے کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  غاصب اسرائیلی فوج نے گزشتہ  روز مقبوضہ بیت المقدس  کے شمال مغرب میں واقع قلندیہ قصبے میں فلسطینی شہریوں  کو نوٹسز جاری کئے  جس میں انھیں فوری طور پر اپنے گھروں اور دیگر املاک کی تعمیر روکنے کا حکم دیا گیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق ، صیہونی فوج نے گزشتہ روز غیر قانونی صیہونی آبادی کے قریب فلسطینی قصبے قلندیہ کے درجنوں فلسطینی خاندانوں  کو تعمیراتی  سرگرمیوں کو فوری طور پر روکنے کیلئے  نوٹسز جاری کئے ہیں جس کے تحت   اب تعمیرات کرنا جرم جبکہ تعمیرات کو مسمار نا کرنے پر قید کی سزا سنائی جاسکتی ہے ۔

واضح رہے کہ قابض صیہونی ریاست کی جانب سے فلسطینی شہریوں کے گھروں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار ی کی مہم جاری ہے اور گزشتہ 10 سالوں کے دوران  اسرائیلی فوج نے 50 ہزار کے قریب فلسطینیوں   جن میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے انھیں بے گھر کردیا ہے ۔

Tags: صیہونی آبادیفلسطینی شہرییہودی بستیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.