• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کا سراغ رساں خونخوارکتوں کے ہمراہ فلسطینی اسپتال پرچھاپہ

پیر 07-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا سراغ رساں خونخوارکتوں کے ہمراہ فلسطینی اسپتال پرچھاپہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج  نے سراغ رساں خونخوار کتوں کے ہمراہ مقبوضہ بیت المقدس کے اسپتال پر دھاوا بولا جس کے باعث مریضوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

تفصیلات کے مطابق صیہونی فوج نے گزشتہ رات  مقبوضہ بیت المقدس کے آگسٹا وکٹوریہ اسپتال پر دھاوا بولا ، صیہونی فوج  نے دعویٰ کیا کہ اسپتال میں ٖفلسطینی حریت پسندوں نے اسلحہ چھپایا ہے جس کی تلاش کیلئے چھاپہ مارا گیا ۔

صیہونی فوج نے پورے اسپتال کی تلاشی لی یہاں تک کے اسپتال کے کینسروارڈ کو بھی نہیں چھوڑا اور مریضوں کو ان کے کمروں سے باہر نکال دیا ۔

فلسطینی وزیر صحت ، ڈاکٹر مائی الکیلیٰ نے صیہونی فوج کے اس غیر قانونی غیر انسانی چھاپے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ "یہ اسرائیلی    مجرمانہ اقدام ہے ، انھوں نے کہا کہ صیہونی ریاست کی جانب سے مریضوں کے ساتھ کیا جانے والا سلوک اس بات کا ثبوت ہے کہ  یہ لو فلسطینیوں کو ہر طرح کی تکلیف پہنچانا چاہتے ہیں ۔نہوں نے مزید کہا کہ "مقبوضہ بیت المقدس کے  اسپتالوں کے خلاف اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے”۔انھوں نے صیہونی ریاست کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف غیر انسانی سلوک کا نتیجہ ہے کہ فلسطین کا ہر بچہ ان کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں کے لئیے تیار رہتا ہے ۔

Tags: آگسٹا وکٹوریہ اسپتالسراغ رساں خونخوار کتےمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.