• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کا اسکول پر دھاوا ، 30 فلسطینی بچے زخمی

جمعہ 22-02-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
صیہونی فوج کا اسکول پر دھاوا ، 30 فلسطینی بچے زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں جمعرات کو اسرائیلی فوج نے ایک اسکول پر دھاوا بول دیا۔ اسکول پر وحشیانہ فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کی گئی جس کے نتیجے میں گولیاں لگنے اور آنسوگیس کی شیلنگ سے30 بچے زخمی ہوگئے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج اور صیہونی آباد کاروں نے الخلیل میں ایک اسکول پر دھاوا بولا اور اسکول میں موجود بچوں پر آنسوگیس کے گولے برسائے۔ اسرائیلی فوج کی شیلنگ کے نتیجے میں تیس بچے بے ہوش ہوگئے۔ انہیں علاج کے لیےاسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ادھر اسکول کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسکول پر دھاوے کے وقت صیہونی آباد کار قتل کردو ان مجرموں کو نعرے لگا رہے تھے۔

Tags: آباد کاراسرائیلاسکولالخلیلانتظامیہآنسوگیسدھاوازخمیشیلنگصیہونیفلسطینقتلنعرے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.