• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کامظاہرے میں شریک بزرگ فلسطینی پر وحشیانہ تشدد

جمعرات 03-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کامظاہرے میں شریک بزرگ فلسطینی پر وحشیانہ تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں احتجاجی مظاہرے کے دوران قابض صہیونی  فوج نے 65 سالہ بزرگ فلسطینی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مغربی کنارے میں ایک احتجاج کے دوران اسرائیلی فوج کی فلسطینی بزرگ شہری پر تشدد کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں غرب اردن کےمغربی کنارے میں قابض فوجی اہلکار نےصہیونی ظلم کے خلاف پرامن احتجاج میں شریک ایک بزرگ فلسطینی شہری کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے  پہلے گردن سے پکڑ کر زمین پر گرایا جس کے بعد فلسطینی باشندے  کی گردن پر گھٹنارکھ کر بیٹھ کرگردن پر دباؤ ڈالتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

 واضح رہے کہ صہیونی ظلم کی داستان کہتی ہوئییہ وڈیواب تک کے صہیونی مظالم سے بھری لاتعداد داستانوں میں سےایک ہے

Tags: صہیونی مظالمصہیونیئزممغربی کنارہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.