• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کابیت المقدس میں غیر اعلانیہ کرفیو، درجنوں فلسطینی زیر حراست

ہفتہ 23-02-2019
in فلسطین
0
صیہونی فوج کابیت المقدس میں غیر اعلانیہ کرفیو، درجنوں فلسطینی زیر حراست
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں آج جمعہ کے روز غیراعلانیہ کرفیو لگانے کے بعد فلسطینیوں کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کیا ہے جس میں کم درجنوں فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ تازہ کریک ڈاؤن کا مقصد آج جمعہ کے روز فلسطینیوں کو قبلہ اوّل میں نماز کی ادائیگی سے روکنا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روزعلی الصباح اسرائیلی فوج کی بھاری نفری تعینات کی گئی اور القدس کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا گیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے پرانے بیت المقدس کی فلسطینی کالونیوں، سلوان، وادی الجوز، العیسویہ، الطور اور دیگر مقامات پر چھاپے مارے اور کئی فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ گرفتار کیے جانے والے شہریوں میں سے بعض کی شناخت فادي مطور، ،حجازي أبو صبيح، مراد مسک، جھاد قوس، زکريا البکري، وحيد البري، عبادہ نجيب، مؤمن حشيم، محمد حزينہ، إيھاب زغير، مصطفي أبو سنينہ، حازم الشرباتي، لؤي عليان، رامي محيسن، محمد عليان،محمد خضر أبو الحمص، نديم الصفدي، عرين الزعانين، محمد زغير،جاد الغول، محمود مونس، أمجد غروف السمري، لؤئي نصر الدين، عمرو أبو عرفہ، أحمد جابر،عبد الناصر عودۃ، محمد مأمون الرازم، وائل الرجبي، عدي محيسن، محمد حشيمہ، خالد شريف، إياد بشير، فارس عويسات، أحمد شاھر السلايمۃ اور وإبراہيم النتشۃ کے ناموں سے کی گئی ہے۔

اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے مخطوطات مرکز کے ڈائریکٹر رضوان عمرو، دو سگے بھائیوں محمد ابو یوسف عاشور کو حراست میں لے لیا۔

Tags: اسرائیلالقدسبیت المقدسچھاؤنیحراستفلسطینقبلہ اوّلکالونیکرفیوکریک ڈاؤنمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.