• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 13 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کااسپتال پر آنسو گیس سے حملہ، ڈاکٹرز اور مریض بے ہوش

جمعہ 21-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کااسپتال پر آنسو گیس سے حملہ، ڈاکٹرز اور مریض بے ہوش
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی فوج نے اسپتال پر حملے سے قبل چاروں جانب سے گھیرکر بھاری مقدار میں آنسو گیس کے شیل پھینکیں جس کے باعث متعدد ڈاکٹرز اور مریض دم گھٹنے کے باعث بے ہوش ہوگئے۔

عینی شاہدین کے مطابق قابض آج صبح نماز جمعہ سے قبل صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں قائم الطور فلسطینی اسپتال پراچانک حملہ کیا اس دوران چاروں جانب سے اسپتال کو گھیر کر بھاری مقدار میں آنسو گیس کے شیل اسپتال کے اندر پھینکیں جس کے باعث اسپتال میں موجود ڈاکٹرز اور عملے سمیت متعدد مریض دم گھٹنے کے باعث بے ہوش ہوگئے۔

Tags: الطور اسپتالصیہونی فوجفلسطینی ڈاکٹرزمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.