• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے12 فلسطینی  پولیس اہلکاروں کو گرفتار اور یک شہرہی کو اغواکرلیا

اتوار 06-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے12 فلسطینی  پولیس اہلکاروں کو گرفتار اور یک شہرہی کو اغواکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض فوج نے بے بنیاد الزامات کی پاداش میں نوجوان کو تشدد کا نشانہ بناکر بعدازاں  اغواء کر لیا۔

قبضے میں ایک نوجوان ، محمد خواجہ ، نعلین سے گرفتار ہوا ، جب وہ مقبوضہ بیت المقدس میں تھا

آج صبح صیہونی فوج نے  مقبوضہ مغربی کنارے کےمختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیاں کی اور  اس دوران  فلسطینی پولیس کے 12 اہلکاروں کو گرفتارکیا جبکہ ایک فلسطینی نوجوان کو اغوا کرلیا

گرفتارہونے والے پولیس اہلکاروں کے حوالے سے کوئی اطلاعات فراہم نہیں کی گئیں جبکہ اغواء ہونےوالے  نوجوان  کی شناخت  محمد خواجہ کے  نام سے ہوئی ہے   جو مقبوضہ مغربی کنارے  کے شہر  رام اللہ کے مغرب میں واقع قصبے نعلین کا رہائشی ہے جس کو  اغواکے وقت سرعام تشدد کا نشانہ بھی بنایا ۔

Tags: صیہونی فوجمغربی کنارہمقبوضہ فلسطیننعلین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.