• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے 20 سالہ لڑکی کو گھر سے گرفتارکرلیا

جمعہ 13-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے 20 سالہ لڑکی کو گھر سے گرفتارکرلیا
15
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) آج صبح صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں کار حملے میں ملوث ہونے کے الزام میں 20 سالہ لڑکی کو گھر سے گرفتارکرلیا۔

تفصیلات کے مطابق آج صبح صیہونی فوج نے بیت المقدس کے ضلع "العیسویہ” کے علاقے سے 20 سالہ فلسطینی لڑکی سحر بن خالد کواس کے گھرسے گرفتارکر لیا،  صیہونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ سحربن خالد "بیت المقدس” میں غیر قانونی صہیونی بستی "عطروت”  کے قریب اسرائیلی پولیس پر کار حملے میں ملوث ہے۔

اسرائیلی پولیس نے اپنے بیان میں کہا کہ گذشتہ رات اسرائیلی سرحدی  پولیس افسر اور آبادکار وں پر تیز رفتار کار سے حملہ کیا گیا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں جس کے تحت مزید گرفتاریاں عمل میں آنے کا امکان ہے۔

Tags: 20 سالہ لڑکیالعیسویہبیت المقدسعطروت
Share15TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.