• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے چھ فلسطینیوں کو گھروں سے اغواء کرلیا

پیر 23-12-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے چھ فلسطینیوں کو گھروں سے اغواء کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے  مختلف علاقو ں میں چھاپہ مارکارروائیوں کےد وران چھ فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے اغواء کرلیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق   صیہونی فو ج نے  علی الصبح مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرقی علاقے قلندیہ کے پناہ گزین کیمپ پر دھاوا بولا  اور ایک فلسطینی جس کی شناخت محمد ابو شناب سے ہوئی اس کو گھر سے اغواء کرلیا ۔

صیہونی فوج نے  مقبوضہ بیت المقدس کے  مضافاتی علاقے راس العمود سے دو کمسن سگے بھائیوں کو اغواء کیا جبکہ رام اللہ شہر کے علاقے نعلین کے رہائشی   ایک ہی خاندان کے تین افراد کو اغواء کرکے نامعلوم مقامات پر متنقل کردیا ہے ۔

Tags: راس العمودصیہونی فوجفلسطین اغواءگھر گھرتلاشیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.