• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے مفرور فلسطینی نوجوان کو گرفتار کر لیا

بدھ 09-01-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
صیہونی فوج  نے مفرور فلسطینی نوجوان کو گرفتار کر لیا
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج نے طویل تعاقب کے بعد ایک فلسطینی شہری کو گذشتہ شب حراست میں لینے کے بعد المسکوبیہ ٹارچر سیل میں منتقل کردیا ہے۔ 33 سالہ عاصم البرغوثی کو اسرائیلی فوج کئی روز سے گرفتار کرنے کی کوشش کررہی تھی مگر اسے گرفتار نہیں کیا جاسکا تھا۔ قبل ازیں اسرائیلی فوج نے عاصم کے ایک بھائی صالح البرغوثی کو 12 دسمبرگولیاں مار کر شہید کردیا۔ شہید کے والد عمر البرغوثی اور اس کے بھائی عاصف البرغوثی کو حراست میں لے لیا تھا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے عاصم کو گرفتار کرنے کے لیے کئی بار چھاپے مارے مگر اسرائیلی فوج اسے گرفتار کرنے میں‌ بری طرح ناکام رہی۔ عاصم کو گذشتہ شب کو رام اللہ کے نواحی علاقے کوبر سے حراست میں لے کر ٹارچرسیل میں ڈال دیا تھا۔

خیال رہے کہ عاصم البرغوثی کی یہ پہلی گرفتاری نہیں۔ وہ اسرائیلی جیلوں میں 11 سال قید کاٹ چکے ہیں۔ انہیں آخری بار اپریل 2018ء کو رہا کیاگیا جب کہ ان کے والد 66 سالہ عمر البرغوثی 26 سال اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل رہےہیں۔

Tags: اسرائیلالبرغوثیپابند سلاسلٹارچرسیلجیلچھاپےرام اللہصیہونیفلسطینگرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.