• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے مسجد الریان میں عارضی چیک پوسٹ قائم کرلی

جمعرات 13-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے مسجد الریان میں عارضی چیک پوسٹ قائم کرلی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے مسلمان عبادت گزاروں کو مسجد سےبے دخل کرتے ہوئے مسجد کے احاطے میں عارضی چیک پوسٹ قائم کرلی۔

مقامی ذرائع کےمطابق قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل میں جبل الرحمہ کے مقام پر قائم مسجد الريان پر دھاوا بولا اور مسلمان عبادت گزاروں کو مسجد سے بے دخل کرتے ہوئے فلسطینی شہریوں کو چیکنگ کے نام پر حراساں کرنے کے ساتھ مسجد کا  تقدد پامال کرتے ہوئے ایک عارضی چیک پوسٹ قائم کرلی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  مسجد میں چیک پوسٹ قائم کرنے کا بنیادی مقصد علاقے سے فلسطینوں کو بےدخل کرنے کی صیہونی پالیسی کا حصہ ہے۔

واضح رہے کہ صیہونی فوج کی جانب سے الخلیل کی تاریخی مسجد ابراہیمی پر بھی صیہونی قبضے کی مذموم کوشیشں جاری ہیں جس کے تحت شرپسند صیہونی آباد کاروں اکثرو بیشتر مسجد میں داخل ہوکر مسجد میں یہودی مذہبی  رسومات کی ادائیگی کے نام پر مسجد کی بے حرمتی کرتے ہیں۔

Tags: الخلیلصیہونی فوجمسجد ابراہیمیمسجد الریانمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.