• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے دومحافظوں کو گرفتارکرلیا

ہفتہ 03-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی پولیس  نے مسجد اقصیٰ کے دومحافظوں کو گرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی پولیس نے قبلہ اول کے ددنوں محافظوں کو یہودی آبادکاروں کو مسلمانوں کے قبرستان میں قبروں کی بے حرمتی سے روکنے پر گرفتار کیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق صیہونی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے دونوں محافظ محمد شلعالدہ اور احمد الدلال  کو مسجد االاقصیٰ کے قریب با الرحمہ کے قریب قبرستان میں صیہونی آبادکاروں کو قبروں کی بے حرمتی سے روکنے پرگرفتار کرلیا۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ شرپسند صیہونی آباد کار خاص طور پر یہودی تعطیلات کے موقع پر باب الرحمہ قبرستان کو نشانہ بناتے ہیں اور جان بوجھ کر مسلمان کے جذبات کو بھڑکانے کے لئے مسلمانوں کی قبروں کی بے حرمتی اور ان پر چہل قدمی کرتے ہیں۔

Tags: احمد الدلالقبلہ اول کے محافظمحمد شلعالدہمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.