• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے مسجد اقصیٰ کی خاتون محافظ سمیت متعدد فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا

ہفتہ 05-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے مسجد اقصیٰ کی خاتون محافظ سمیت متعدد فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج کی مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مارکارروائیاں جاری ہیں، قابض فوج نے مسجد اقصیٰ کی خاتون محافظ سمیت 14 فلسطینی شہریوں کو گرفتارکرلیا۔

فلسطینی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز قابض صیہونی فوج نے مسجد اقصیٰ کے جنوبی میں واقع سلوان میں مسجد اقصیٰ کی خاتون محافظ ھبہ سرحان کے گھر پر چھاپہ مارا اور تلاشی کے نام پر  لوٹ مار کرنے کے بعد انھیں گرفتار کرلیا۔

دوسری جانب   قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے قدیم شہر میں مسجد اقصیٰ سے متصل صدیہ محلے میں چھاپہ مارا ، اور عمر زعینین اور رامی زعینین کو گرفتار کرنے سے قبل متعدد شہریوں کے گھروں پر دھاوا بول دیا ، علاوہ ازیں مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر سے شیخ خالد المغربی ، عبد الہداد اور محمد جابر کو بھی گرفتار کیا۔

قابض فورسز نے مقبوضہ بیت المقدس کے وسط میں واقع الیسوویہ گاؤں میں شہریوں کے گھروں پر چھاپے مارے اور حمید عبید ، محمد محمود ، محمد الیان ، بشار دری ، اور سمیر عبید کو بھی گرفتار کیا جبکہ اس دوران  سلوان قصبے سے   دو کم عمر بچوں 7 سالہ محمد عبد اللہ یعقوب الشویقی  اور 9 سالہ امیر محمد ال عباسی گرفتار کرلیا۔

Tags: سلوان قصبہصیہونی فوجفلسطینی شہریھبہ سرحان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.