• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی کے مکان کو چوتھی مرتبہ مسمار کردیا

جمعرات 22-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینی کے مکان کو چوتھی مرتبہ مسمار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض فوج نے بیت المقدس کے جنوب میں واقع الخضر قصبے میں فلسطینی خاندان کے مکان کو چوتھی مرتبہ مسمار کردیا۔

مقبوضہ بیت المقدس کے شہر بیت لحم میں صیہونی آبادکاری کے خلاف مزاحمتی اتھارٹی کے ڈائریکٹر حسن بريجیہ  نے بتایا کہ آج صبح  قابض صیہونی فوج نےغزلان کے علاقے میں  سلیمان صباح کی ملکیتی  رہائشی عمارت کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے  چوتھی مرتبہ مسمار کردیا ۔

دوسری جانب اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت لحم کے مشرقی قصبے تقوع میں فلسطینی خاندان کے زیر تعیر مکان کو بھی غیر قانونی قراردیتے ہوئے فوری طور پرمسمار کردیا ۔

Tags: تقوعحسن بريجیہسلیمان صباحصیہونی فوجفلسطینی کا مکان مسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.