• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی کار ڈرائیور کو گولی مار دی

جمعہ 28-12-2018
in خاص خبریں, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینی کار ڈرائیور کو گولی مار دی
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی کار ڈرائیور کو گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے نابلس کے جنوب میں حوارہ چوکی کے قریب ایک کار پر گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں کار ڈرائیور زخمی ہوگیا اور کار بھی نقصان پہنچا ہے۔

اسرائیلی فوج نے زخمی ہونے والے کار ڈرائیور کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ فلسطینی شہری پر فائرنگ کے واقعے کے بعد اسرائیلی فوج نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لینے کے بعد کئی گھنٹے تک سیل کردیا تھا۔

عبرانی ویب سائیٹ’ 0404‘کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی کار ڈرائیورکو اس وقت گولی ماری جب اس نے صیہونی آباد کاروں کو کچلنے کی کوشش کی تھی۔ فلسطینی شہری کی کار کی ٹکر سے بھاگنے والے تین صیہونی زخمی ہوگئے۔

Tags: اسرائیلحراستڈرائیورصیہونیفائرنگفلسطینمغربی کنارےمقبوضہنابلسویب سائیٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.