• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو اغوا کرلیا

پیر 09-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو اغوا کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی جیلوں میں اس ماہ 18 سال سے کم عمر 40 بچوں کو انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت قید کیا گیا ہے۔

فلسطینی قدیوں کے امور کی کمیٹی کی جانب سے  جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز   صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے قلندیا کے رہائشی 18 سالہ فلسطینی نوجوان ليث عمار کو تلاشی کے نام پر لوٹ مار کرتےہوئے اغوا کرلیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اسرائیل میں انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی تنظیم ” بتسیلم” کی جانب سے جاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا تھا کہ  اس وقت  مختلف صیہونی زندانوں میں  41 خواتین، 160 نابالغ بچے، 40 انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت قید 40 شہری  اور ، 700 مریضوں سمیت مجموعی طور پر 4700 فلسطینی قید ہیں ۔

Tags: صیہونی ریاستصیہونی فوجقلندیالیث عمارمقبوضہ فلسیطن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.