• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی عالم دین کو گرفتار رکرلیا

ہفتہ 03-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینی عالم دین کو گرفتار رکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج نے عالمی دین کی گرفتاری پر مزاحمت کرنے والے فلسطینی باشندوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گرفتارکرلیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز  مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مغربی شہر قطنہ کے رہائشی ممتاز فلسطینی عالم دین الشیخ سلیم شمسانہ کو ایک بار پھر قابض صیہونی فوج نے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتارکرلیا ، عالم دین کی گرفتاری کے خلاف سیکڑوں فلسطینیوں نے مزاحمت کی جس کو روکنے کیلئے قابض فوج نے  مظاہرین پر براہ راست ربڑ کی گولیاں چلائیں اور آنسو گیس کی بے دریغ شیلنگ کی جس کی زد میں آکر متعدد فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

واضح رہے کہ فلسطینی عالم دین اس سے قبل قابض فوج کی انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت اٹھارہ ماہ قبل رہا کئے گئے تھے جبکہ وہ اسرائیلی زندانوں میں مجموعی طور پر 7 سال کی سعوبتیں برداشت کرچکے ہیں ۔

Tags: الشیخ سلیم شمسانہصیہونی زندانصیہونی فوجفلسطینی عالم دین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.