• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی صحافی کو گھر سے گرفتارکرلیا

منگل 27-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینی صحافی کو گھر سے گرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج نے فلسطینی صحافی کو اس وقت گرفتارکیا جب وہ صحافتی اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کے بعد گھر پہنچے تھے، رواں سال یہ چوبیسویں صحافی ہیں جس کو صیہون فوج نے بغیر کسی  جرم کے گرفتارکیا ہے۔

مقامی ذرائع کے  مطابق صیہونی فوج نے گزشتہ روز علی الصبح مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس سے فلسطینی صحافی عبدالرحمان طاہر  کو   بغیر کسی جرم کے گھرپرچھاپہ مارکارروائی کے دوران  اس وقت گرفتارکیا جب وہ اپنی صحافتی ذمہ داریاں پوری کرنے کےبعد واپس گھر لوٹے تھے ، اسرائیلی فوج نے عبدالرحمان طاہر کو گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔

واضح رہے کہ  قابض صیہونی فوج اور پولیس نے رواں سال فلسطینی صحافیوں پر 270سے زائد حملے اور گرفتاریاں کی جن میں سے 50 سنگین نوعیت کے تھے جس میں صحافی شدید زخمی اور ایک صحافی اپنی آنکھ سے محروم ہوا۔

Tags: صیہونی فوجعبدالرحمان طاہرمقبوضہ بیت القمدسنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.