• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی سماجی کارکن سلام محيسن کو اغواکرلیا

ہفتہ 22-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینی سماجی کارکن سلام محيسن کو اغواکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) گزشتہ روز قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں واقع االعیسویہ کی رہائشی اور مقبوضہ بیت المقدس کی سرگرم کارکن  25 سالہ سلام محاسین کو اس کے گھر سے اغواء کرلیا۔

سلام محیسن کے شوہر مراد محیسن نے بتایا کہ صیہونی فوج نے ان کے گھر پر دھاوا بولا تلاشی کے نام پر گھر میں لوٹ مار اور توڑپھوڑ کرنے کے بعدہم دونوں کو ہتھکڑیوں میں جکڑکر تفتیش کی۔

بیت المقدس کے قیدیوں کی تفصیلات کے حوالے سے قائم کردہ کمیٹی کے سربراہ ، امجد ابو عصب  نےبتایا کہ جمعہ کے صیہونی حکام کی سلام محیسن کو اغواکرنے کیلئے ایک خفیہ اجلاس ہوا تھا جس میں ان کے اغوااور دیگر حکمت عملیوں کو ترتیب دیا گیا تھا ۔

Tags: العیسیویہالقدسسلام محیسنصیہونی فوجمراد محیسن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.