• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی بچے کو آنکھ سے محروم کردیا

ہفتہ 21-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینی بچے کو آنکھ سے محروم کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صیہونی فوج نے فلسطینی بچے کو اس وقت بربریت کا نشانہ بنایا جب وہ اپنے اسکول سے واپس گھر جارہا تھا۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے قلندیہ  کے رہائشی 16سالہ فلسطینی بشار عليان صیہونی فوجیوں کی جانب سے فلسطینیوں کو منتشر کرنےکیلئے کی جانے والی فائرنگ کی زد میں آگیا۔

میٹرک کا طالبعلم بشار عليان اپنے اسکول سے گھر جاررہا تھا کہ اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کی زد میں آگیا اور ایک آنکھ سے محروم ہوگیا۔

واضح رہے کہ قابض صیہونی فوجیوں کی جانب سے گزشتہ پانچ سالوں کے دوران ربڑ کی گولیاں کا نشانہ بننے کے بعد فلسطینی صحافی ،سماجی کارکن اور عام شہریوں سمیت 26 فلسطینی  اپنی آنکھوں سے محروم ہوچکے ہیں جبکہ  اسرائیلی فوجیوں کے دانستہ  دہشتگرانہ اقدامات کے نتیجے میں ڈیڑھ ہزار سے زائد فلسطینی شہری زندگی بھر کیلئے معذور ہوگئے ہیں ۔

Tags: "قلندیہ"بشار عليانصیہونی فوجمقبوضہ فلسیطن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.