• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے درجنوں گھر مسمار کردیئے

بدھ 04-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے درجنوں گھر مسمار کردیئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی فوج نے صحرائے النقب  میں فلسطینیوں کے لگائے گئے درجنوں گھروں کو بغیر نوٹس کے مسمار کردیا۔

مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی صیہونی  آبادکاری  کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے کمیٹی کے رکن  راتب الجبور نےبتایا کہ  صیہونی فوج نے اسرائیلی بلدیہ کے ہمراہ ہیوی مشینری   سے   صحرائے النقب  میں فلسطینی شہریوں کے درجنوں گھروں کو بغیر کسی پیشگی نوٹس  مسمار کردیا ، انھو ں نے بتایا کہ مسمار کئےجانےوالے گھروں میں 4 مکمل تعمیر کردہ گھر شامل ہیں جبکہ دیگر تجارتی مراکز اور عارضی گھر شامل ہیں ۔

راتب الجبور نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی رہاستی دہشتگردی سے 150 کے قریب فلسطینی سخت موسم اور بارش میں بے گھر ہوگئے ہیں، دوسری طرف اس علاقے میں یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی کی کارروائیوں میں تیزی آئی ہے۔

Tags: راتب الجبورصحرائے النقبصیہونی آبادکاریغیرقانونی صیہونی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.