• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فائرنگ اورحملوں میں ایک شہید اور  متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے

جمعہ 21-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فائرنگ اورحملوں میں ایک شہید اور  متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر بل اشتعال فائرنگ کردی جس کےنیتجے میں ایک فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

 فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز قابض صیہونی فوج نے  مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ کے علاقے دیر ابو مشعل میں فلسطینیوں پر اس وقت فائرنگ کردی جب وہ گزشتہ دہائیوں سے فلسطینی قصبے کی مرکزی سڑکوں کی دوبار ہ کھولنے اور  قبلہ اول پر صیہونی دھاؤں کے خلاف احتجاج کررہے تھے، اس دوران صیہونی فوج کی فائرنگ  اور بھگڈر سے ایک فلسطینی کے شہید ہونے جبکہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہے تاہم فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے ابھی اس شہادت کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

دوسری جانب عبرانی ذرائع ابلاغ نے فلسطینی باشندوں کی شہادت اور زخمی ہونے پر الزام عائد کیا ہے کہ مظاہرین نے صیہونی فوج پر فائرنگ کی جس کے ردعمل میں اسرائیلی فوج کو فائرنگ کرنا پڑی ۔

Tags: صیہونی دشمنفلسطینیفلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.