• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے زیتون کے 100 درخت اکھاڑ پھینکے

جمعہ 21-12-2018
in فلسطین
0
صیہونی فوج  نے زیتون کے 100 درخت اکھاڑ پھینکے
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں اسرائیلی فوج اور صیہونی آباد کاروں نے فلسطینیوں کی درجنوں دونم اراضی غصب کرنے کے بعد اس پر کھدائی کردی اور فلسطینی شہریوں کے زیتون کے 100  پھل دار درخت اکھاڑ پھینکے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی سماجی کارکن ’’ ہاشم البدارین ‘‘ نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے کئی دونم کے علاقے پر فلسطینیوں کے 100 زیتون کے پھل دار پودے اکھاڑ پھینکے اور فلسطینیوں کے ملکیتی پانی کے تین کنوئیں بھی مسمار کردیئے۔ یہ باغ اور پانی کے کنوئیں محمد کامل جعافرہ اور علی عواد فطافطہ کی ملکیت بتائے جاتے ہیں۔

Tags: اسرائیلدرختزیتونسماجی کارکنصیہونیفلسطینکنوئیںمقبوضہ مغربی کنارےملکیتنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.