• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے دو فلسطینی نوجوانوں کو گھروں سے اغوا کرلیا

منگل 17-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے دو فلسطینی نوجوانوں کو گھروں سے اغوا کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) دونوں فلسطینی نوجوانوں کو صیہونی فوج نےنام نہاد سرچ آپریشن کے دوران اغواکرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

مقامی ذرائع کے  مطابق گزشتہ روز صیہونی فوج نے خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں کے ہمراہ  مقبوضہ بیت المقدس کے  قصبے العیسویہ میں تلاشی کے نام پر فلسطینیوں کے گھروں میں روایتی لوٹ مارکرتے ہوئے رہائشوں  کو تشدد کا نشانہ بنایا ، اس دوران صیہونی فوج نے دو نوجوان 20 سالہ محمد اور 23 سالہ ماجد کو ان کے گھروں سے اغواکرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

واضح رہے کہ صیہونی فوج کی جانب سے  تلاشی کے نام فلسطینیوں کے گھروں میں لوٹ مار کی جاتی ہے جبکہ اس دوران خواتین بچوں اور بزرگوں سمیت رہائشوں کو  بدترین تشدد کانشانہ بنایا جاتا ہے جبکہ مزاحمت کی صورت میں طویل قید اور بھاری جرمانے کئے جاتے ہیں ۔

Tags: العیسویہصیہونی فوجفلسطینی نوجوانفلسیطنی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.