• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے تفتیش کےلیئے طلب فلسطینی نوجوان کو گرفتارکرلیا   

جمعرات 13-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے تفتیش کےلیئے طلب فلسطینی نوجوان کو گرفتارکرلیا   
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) آج بدھ کے روز اسرائیلی قابض فوج نے طولکرم کے مشرق میں واقع قصبے عنبتا سے ایک شہری کو گرفتار کیا۔

مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنےوالے ادارے کے مطابق 31 سالہ احمد مروان توفیق فقا کو صیہونی فوج نے تفتیش کیلئے طلب کیا تھا بعد ازاں اس کو جواز بتائے بغیر گرفتارکرلیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ صیہونی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف انتقامی کارروائیوں  میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، صیہونی فوج خواتین بچوں اور بزرگوں سمیت ہر عمر کے فلسطینیوں کی گرفتاری کیلئے مہم چلا رہی ہے جس کا مقصد فلسطینیوں کو ان علاقوں سے بےدخل کرنا ہے۔

Tags: احمد مروان توفیق فقاصیہونی فوجطولکرمفلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.