• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے ایک ماہ میں51 فلسطینی گھروں کو مسمارکردیا

ہفتہ 05-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے ایک ماہ میں51 فلسطینی گھروں کو مسمارکردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران فلسطینیوں کے 51 گھروں کومسمار کیا جس کے بعد 85 فلسطینی بے گھرہوگئے جس میں سے اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والے ادارے "المیزان” کی رپورٹ کے مطابق   صیہونی فوج نےگزشتہ ماہ اگست کے دوران  فلسطینیوں کے  51 مکانات کو مسمار کردیا  ، مکانات کی مسمار ی کے بعد   کم سے کم 58 فلسطینی شہری بے گھر ہوگئے ہیں جس میں اکثریت خواتین اوربچوں کی ہے ۔

واضح رہے کہ گزشتہ پانچ سالوں کے دوران صیہونی فوج نے مویشیوں کے باڑوں اور عارضی املاک سمیت فلسطینیوں کے ڈھائی ہزار سے زائد رہائشی مکانات  کو مسمار کیا ہے جس کے باعث   کم سے کم 15 ہزار سے زائد فلسطینی شہری بے گھر ہوچکے ہیں ۔

Tags: المیزانصیہونی فوجمقبوضہ بیت المقدسمکانات مسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.