• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نےایک پورے خاندان سمیت گیارہ فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا

بدھ 12-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نےایک پورے خاندان سمیت گیارہ فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   صیہونی فوج نے فلسطینی شہری  اس کی بیوی اور دو بیٹوں  سمیت گیارہ فلسطینی شہریوں کو ان کے گھروں سے اغواکرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

مقامی ذرائع کے مطابق صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے  شہر الخلیل کے علاقے یطا میں ایک فلسطینی شہری فیصل بجر کے گھر پر چھاپہ  مارا اور اس کی اہلیہ ماہا اور اس کے دونوں بیٹوں سمیت گرفتار کرلیا ، بیت لحم میں العروب پناہ گزین کیمپ پر چھاپے میں 24 سالہ  عبدالفتح اور دو دیگر نوجوانوں کو  گرفتارکیا  جبکہ عیدہ پناہ  گزین کیمپ سے 26 سالہ فاروق عبدیر اور 32 سالہ خالد صلھب کو گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

Tags: "العروب پناہ گزین کیمپ"صیہونی فوجفلسطینی گرفتارمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.