• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجی عدالت سے فلسطینی خواتین کو کڑی سزائیں

منگل 18-12-2018
in فلسطین
0
صیہونی فوجی عدالت سے فلسطینی خواتین کو کڑی سزائیں
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی ریاست کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست متعدد فلسطینی اسیرات کو کڑی سزائیں اور بھاری جرمانے کیے ہیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اتوار کے روز اسرائیل کی ’’عوفر ‘‘ نامی فوجی عدالت نے 25 سالہ بتول خالد الرمحی اور القدس کی امینہ محمود کو بالترتیب 29 اور 33 ماہ قید کی سزائیں سنائیں۔دونوں اس وقت ’’ دامون ‘‘ جیل میں قید ہیں۔ انہیں 12 مارچ 2017ء کو حراست میں لیا گیا تھا۔

قبل ازیں عوفر فوجی عدالت نے 19 سالہ اسراء سمیح جابر کو 30 ماہ قید اور 2000 شیکل جرمانہ  کی سزا سنائی۔ فلسطینی اسیران اتھارٹی کے مطابق اسرائیلی عقوبت خانوں میں 54 فلسطینی خواتین پابند سلاسل ہیں۔ ان میں سے بیشتر کو دامون اور ھشارون جیسے بدنام زمانہ عقوبت خانوں میں ڈالا گیا ہے۔

Tags: اتھارٹیاسرائیلاسیراتپابند سلاسلجرمانےجیلخواتینسزائیںصیہونیعدالتعقوبت خانوںفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.