• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں غرب اردن میں فلسطینی شہری کو شہید

بدھ 13-03-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں غرب اردن میں فلسطینی شہری کو شہید
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر الخلیل میں کریات اربع کالونی کے قریب ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے 27 سالہ یاسر فوزی الشویکی کو ’’کریات اربع‘‘ صیہونی کالونی کے قریب وادی الحصین میں گولیاں ماریں۔ اسرائیلی فوج نے حسب معمول دعویٰ کیا ہے کہ مقتول نے فائرنگ سے قبل صیہونی آباد کاروں پر چاقو سے حملے کی کوشش کی تھی۔

ادھر سوشل میڈیا پر شہید فلسطینی تصویر کے ساتھ ایک فوٹیج گردش کررہی ہے جس میں شہید فلسطینی نوجوان کو ’’ بیت ھشالوم‘‘ میں ایک گھر میں مردہ حالت میں دیکھا جاسکتا ہے۔ اس کے قریب اسرائیلی فوجیوں کو چلاتے سنا جاسکتا ہے جو کہہ رہیں’’الحمد للہ اس کا کام تمام ہوگیا‘‘۔

اسی فوٹیج میں ایک صیہونی خاتون کو عبرانی چلاتے سنا جاسکتا ہے جو چیخ چیخ کہہ رہی ہے کہ ’’ وہ عمارت کے اندر ہے، وہ عمارت کےاندر ہے‘‘۔

مقتول فلسطینی کے کاغذات اس کے ارد گرد پھیلے ہوئے ہیں اور ایک بڑا چاقو بھی عمارت کے دروازے پر پڑا ہے۔ فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ مقتول فلسطینی الخلیل میں آئینی عدالت کا محرر بتایا جاتا ہے۔

Tags: اسرائیلالخلیلچاقوسوشلشہیدصیہونیعدالتعمارتغرب اردنفائرنگفلسطینفوٹیجمیڈیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.