• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 27 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شہادت

جمعہ 25-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0777
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی فوجیوں نے زمین پر پڑے زخمی فلسطینی کے سر میں بہت قریب سے گولیاں ماریں۔ کہا جا رہا ہے کہ اپنی شہادت سے قبل مذکورہ فلسطینی نے اپنے ایک ساتھی کے ساتھ مل کر صیہونی فوجیوں پر چاقو سے حملہ کرنے کی کوشش کی تھی۔ صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں اس کا ساتھی شہید اور وہ خود زخمی ہو گیا تھا، تاہم صیہونی فوجیوں نے امدادی ٹیم کو جائے وقوعہ پر جانے اور زخمی فلسطنی کو اسپتال منتقل کرنے کی اجازت نہیں دی اور بعد ازاں اس کے سر میں گولیاں مار کر اسے شہید کر دیا۔ ان دونوں فلسطینیوں کی شہادت کے بعد، مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں جاری تحریک انتفاضہ قدس کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد، دو سو دس ہو گئی ہے۔ تحریک انتفاضہ قدس کا آغاز یکم اکتوبر دو ہزار پندرہ کو اس وقت ہوا تھا جب غاصب صیہونی حکومت نے مسجدالاقصی کے اسلامی تشخص کو مٹانے اور اس مقدس مقام کو تقسیم کرنے کی سازش کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش شروع کی تھی اور صیہونی آبادکاروں کے ایک گروہ نے مسجدالاقصی حملہ کر دیا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.