• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں زخمی ہونے والا ایک اور فلسطینی شہید ہو گیا ہے۔

جمعہ 20-11-2015
in فلسطین
0
Mehmood Saeed
0
SHARES
0
VIEWS

رپورٹ کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ بائیس سالہ فلسطینی نوجوان محمود سعید علیان کو صیہونی فوجیوں نے دس دن قبل مغربی کنارے میں واقع شہر البیرہ میں فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا اور وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جمعرات اور جمعے کی درمیانی رات شہید ہوگیا۔ دوسری جانب مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوجیوں اور فسطینیوں کے درمیان جھڑپوں کے دوران دسیوں فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں جبکہ صیہونی فوجیوں نے کم از کم چالیس فلسطینیوں کو گرفتار بھی کر لیا ہے۔ دریں اثنا فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کے مظالم کے خلاف تل ابیب اور الخلیل میں جوابی کارروائیاں کرتے ہوئے چار صیہونیوں کو ہلاک اور تیرہ کو زخمی کردیا ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک خاخام بھی شامل ہے۔ الخلیل میں صیہونیوں کے خلاف کارروائی انجام دینے والے فلسطینی کو صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے شہید کردیا ہے۔ صیہونیت مخالف ان دو کارروائیوں کے دوران ایک فلسطینی زخمی ہوا ہے جبکہ دوسرے کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ انتفاضۂ قدس شروع ہونے کے بعد صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں نوے سے زیادہ فلسطینی شہید اور دو ہزار سات سو سے زیادہ زخمی ہو چکے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں زخمی ہونے والا ایک اور فلسطینی شہید ہو گیا ہے۔
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.