• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوجیوں کی فائرنگ ،2 فلسطینی شہید اور دو اسرائیلی فوجی زخمی

پیر 04-03-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ ،2 فلسطینی شہید اور دو اسرائیلی فوجی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوجی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پیر کے مغربی کنارے میں دو اسرائیلی فوجی زخمی ہو گئے۔ ان میں ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں کفر نعمہ کے مقام پر اسرائیلی فوج نے گولیاں مار کر دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا۔تین فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیلی فوج پر سنگ باری کی جس کےجواب میں فوج نے ان پر گولیاں چلائیں۔ ان میں سے دو موقع پر ہی شہید ہوگئے جب کہ تیسرے کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

عبرانی ٹی وی چینل 10 کی رپورٹ کے مطابق دو اسرائیلی فوجی کفر نعمۃ کے مقام پر فلسطینیوں کی سنگ باری اور گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہوئے ہیں۔

زخمی ہونے والے فوجیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے شیبا اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ ایک فدائی حملہ تھا جسے ناکام بنا دیا گیا۔ فلسطینی وزارت صحت نے دو فلسطینیوں کی شہادت کی تصدیق کی ہے تاہم ان کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔ فلسطینی ہلال احمر کے ارکان کو شہید فلسطینیوں کے قریب جانے سے روک دیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلحملہرام اللہسنگ باریصیہونیفائرنگفدائیفلسطینہلال احمروزارت صحت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.