• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی غیر قانونی بستیوں کو جلد آئینی تحفظ دیا جائے گا، اسرائیلی وزیر ہاؤسنگ

جمعہ 27-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی غیر قانونی بستیوں کو جلد آئینی تحفظ دیا جائے گا، اسرائیلی وزیر ہاؤسنگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کےوزیر  نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا میں صدر ٹرمپ کی سبکدوشی سے پہلے پہلے غرب اردن اور القدس کی غیرقانونی یہودی کالونیوں کو آئینی تحفظ دیا جائے گا۔

اسرائیلی حکومت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں غیرقانونی طور پر قائم کی گئی یہودی کالونیوں کو آئینی تحفظ دینے کا فیصلہ  کیا ہے۔

اسرائیلی وزیر برائے ہاؤسنگ ‘زاحی ہنگبی’کا کہنا تھا کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے غرب اردن میں یہودیوں کی طرف سے انفرادی طوعر پر حکومت کی منظوری کے بغیر 70 کالونیاں قائم کر رکھی ہیں۔ انہیں سرکاری طورپر آئینی قراردینے کی کوشش کی جائے گی۔

دوسری طرف غرب اردن کی یہودی کالونسل نے غرب اردن کی یہودی کالونیوں کو جلد از جلد آئینی تحفظ دینے پر زور دیا۔

Tags: 'زاحی ہنگبیاسرائیلی وزیرصیہونی ریاستغیر قانونی یہودی  بستیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.