• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی غنڈہ گردی کو لگام دینے کےلئے فلسطینی مسجد اقصیٰ میں اعتکاف کریں

بیان میں کہا گیا کہ تمام فلسطینی  مسجد اقصیٰ میں جمعرات کو اعتکاف کریں تاکہ یہودی غنڈی گردی کا روکا جا سکے۔

بدھ 24-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی غنڈہ گردی کو لگام دینے کےلئے فلسطینی مسجد اقصیٰ میں اعتکاف کریں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی مذہبی جماعتوں  اور سرکردہ شخصیات نےے الگ الگ بیانات میں بیت المقدس کے باشندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مسجد اقصیٰ میں جمع ہوں اور مقدس مقام کا تحفظ یقینی بنائیں۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے شرپسند صیہونی آبادکاروں کے ریاستی سرپرستی میں  قبلہ اول پر شتعال انگیز دھاو ؤں  اور صیہونی غنڈہ گردی کو لگام دینے کےلئے فلسطینی مذہبی جماعتوں اورسرکردہ شخصیات نے الگ الگ بیانات میں بیت المقدس کے باشندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مسجد اقصیٰ میں جمع ہوں اور مقدس مقام کا تحفظ یقینی بنائیں۔

بیان میں کہا گیا کہ تمام فلسطینی  مسجد اقصیٰ میں جمعرات کو اعتکاف کریں تاکہ یہودی غنڈی گردی کا روکا جا سکے۔

خیال رہے کہ مسجد اقصیٰ کی جگہ مزعومہ ہیکل سلیمانی کےقیام کے دعوے دار یہودی گروپوں کے اتحاد نے کل جمعرات کو یہودی آباد کاروں سے مسجد اقصیٰ میں جمع ہونے اور تلمودی رسومات ادا کرنے کی اپیل کی ہے جس کے بعد فلسطینی شہری بھی اپنے مقدس مقام کے تحفظ کے لیے حرکت میں آگئے ہیں۔

Tags: اسرائیلیصیہونیغنڈہ گردیفلسطینیقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.