• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی عقوبت خانوں میں قید بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیر کی حالت تشویشناک

پیر 22-04-2019
in فلسطین
0
صیہونی عقوبت خانوں میں قید بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیر کی حالت تشویشناک
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی جیل میں پابند سلاسل بھوک ہڑتالی فلسطینی قیدی کی حالت تشویشناک ہونے کے باوجود میں اسرائیلی حکام اس حوالے سے مسلسل چُپ سادھے ہوئے ہیں۔ دوسری جانب اسیر خالد فراج کے والدین نے انسانی حقوق کی تنظیم ریڈ کراس اور دیگر عالمی اور علاقائی تنظیموں پر خالد فراج کی رہائی کے لیے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیر خالد فراج 26 دن سے مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اسیر کی والدہ کا کہنا ہے کہ بھوک ہڑتال کو ایک ماہ ہونے کو ہے مگر اسرائیلی حکام خالد فراج کی صحت کے حوالے سے خاموشی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

منا فراج نے بیت لحم میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ان کے بیٹے کی حالت بہت تشویشناک ہے اور اسے جزیرہ نما النقب کی صحرائی جیل میں ڈالا گیا ہے جہاں اس کی حالت کافی تشویشناک ہے۔ مگر اسرائیلی حکام کی طرف سے اس کی صحت کے بارے میں کوئی واضح تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔

خیال رہے کہ خالد فراج نے بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف 26 دن قبل بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کردی تھی۔

Tags: احتجاجاسرائیلاسیرانتظامیبھوک ہڑتالتشویشناکتنظیمجیلحراستریڈ کراسصحتصحرائیصیہونیعالمیفلسطینقیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.