• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی عقوبت خانوں میں دو بھوک ہڑتالی اسیران کی حالت تشویشناک

جمعرات 11-04-2019
in فلسطین
0
صیہونی عقوبت خانوں میں دو بھوک ہڑتالی اسیران کی حالت تشویشناک
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے دو فلسطینی اسیران کی حالت تشویشناک ہونے کے بعد انہیں الرملہ جیل کی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیران میڈیا سینٹر کی طرف سے جاری کردہ بیان میں‌ کہا گیاہے کہ ’’معرکہ الکرامہ 2‘‘ کے عنوان سےاسیران کی طرف سے شروع کی گئی احتجاجی تحریک میں دو بھوک ہڑتالی اسیران کی حالت تشویشناک ہو گئی جس کے بعد انہیں الرملہ جیل کی اسپتال منتقل کیا گیا۔

خیال رہے کہ چار روز پیشتر اسرائیلی جیلوں میں قید 400 فلسطینیوں نے اپنے اصولی مطالبات پیش کرتے ہوئے بھوک ہڑتال شروع کر دی تھی۔ اس وقت النقب، ریمون، نفحہ، ایشل، عوفر، جلبوع اور مجد جیلوں‌ میں سیکڑوں فلسطینیوں نے بھوک ہڑتال شروع کر رکھی ہے۔

Tags: احتجاجیاسپتالاسرائیلاسیرانانسانی حقوقبھوک ہڑتالتحریکتشویشناکجیلصیہونیفلسطینمطالباتمیڈیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.