• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی عدالت نے’’ مصلی باب رحمت‘‘ کو 2 ماہ کے لیے فلسطینیوں پر بند کردیا

پیر 18-03-2019
in فلسطین
0
صیہونی عدالت نے’’ مصلی باب رحمت‘‘ کو  2 ماہ کے لیے فلسطینیوں پر بند کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کی مقبوضہ بیت المقدس میں قائم مجسٹریٹ عدالت نے مسجد اقصیٰ کے ’’باب رحمت‘‘ کو فلسطینی نمازیوں کے داخلے اور وہاں پر نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد کردی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی اخبار ’’یدیعوت احرونوت‘‘ کی ویب سائیٹ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی عدالت نے مسجد اقصیٰ میں فلسطینی مُسلمانوں کو دو ماہ کے لیے عبادت سے روک دیا ہے اور باب رحمت کو مزید 2 ماہ کے لیے بند کردیا گیا ہے۔

ویب سائیٹ کے مطابق اسرائیلی عدالت نے بابِ رحمت کو60 دن کے لیے بند کردیا ہے مگر اس کی توضیح نہیں کی گئی۔

خیال رہے کہ باب رحمت کو فلسطینیوں نے چند ہفتے مسلسل 16 سال کی بندش کے بعد کھولا تھا۔ سنہ 2003ء میں اسرائیلی حکام نے ایک غیرقانونی فیصلہ سناتے ہوئے مسجد اقصیٰ کے باب رحمت کو فلسطینیوں کے داخلےاور عبادت کے لیے بند کردیا تھا۔

حال ہی میں مسجد اقصیٰ میں کشیدگی کے بعد اسرائیلی حکام نے بیت المقدس کے 130 فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ سے بے دخل کردیا تھا۔ ان میں القدس کی اہم مذہبی اور سماجی شخصیات بھی شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلالقدسباب رحمتبیت المقدسعبادتعدالتفلسطینکشیدگیمجسٹریٹمذہبیمسجد اقصیٰنماز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.