• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی عدالت سے فلسطینی قیدی کو 11 سال قید کی سزا

جمعرات 03-01-2019
in فلسطین
0
صیہونی عدالت سے فلسطینی قیدی کو 11 سال قید کی سزا
0
SHARES
0
VIEWS

جنین (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کے رہائشی 34 سالہ اسیر لوئی صعابنہ کو گیارہ سال قید کی سزا سنائی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کی فوجی عدالت سالم نے فلسطینی اسیر کو گیارہ سال قید اور 10 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسیر کے وکلاء نے صیہونی عدالت کے فیصلے کو ظالمانہ قرار دے کرمسترد کردیا ہے۔

خیال رہے کہ صعابنہ یکم فروری 2018ء سے پابند سلاسل ہیں۔

Tags: اسرائیلپابند سلاسلجنینصیہونیظالمانہعدالتفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.