• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی عدالت سے زیرحراست فلسطینی خاتون کی رہائی کی درخواست خارج

جمعرات 14-03-2019
in فلسطین
0
صیہونی عدالت سے زیرحراست فلسطینی خاتون کی رہائی کی درخواست خارج
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کی ’’سالم‘‘ فوجی عدالت نے زیرحراست ایک فلسطینی خاتون اور شہید فلسطینی اشرف نعالوۃ کی ماں وفاء مھداوی کی رہائی کے لیے دی گئی درخواست مسترد کردی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کی اپیل کورٹ میں ایک درخواست دائرکی گئی تھی جس میں شہید اشرف نعالوۃ کی ماں وفاء مہداوی کی رہائی کی اپیل کی گئی تھی مگر عدالت نے صیہونی استغاثہ کی درخواست پر مھداوی کی رہائی کی درخواست مسترد کردی۔

گذشتہ ہفتے اسرائیل کی ایک عدالت نے وفاء مھداوی کو رہا کرنے کے بعد اسے گھر پرنظر بند کرنے کا حکم دیا تھا مگر بعد میں ملٹری پراسیکیوٹر کی درخواست پر اس کی رہائی کا فیصلہ معطل کردیا گی تھا۔

عبرانی ویب سائیٹ ’’0404‘‘ کے مطابق مغربی جنین میں قائم ملٹری اپیل کورٹ ’’ سالم‘‘ نے  وفاء مھداوی کی مشروط رہائی کی درخواست منظور کی تھی مگر اسرائیلی فوج نے اسیرہ کی رہائی کی درخواست رکوا دی تھی۔

خیال رہے کہ وفاءمھداوی کو اسرائیلی عدالت نے وفاء مھداوی کو 13 مارچ کو 30 ہزار شیکل ضمانت کے عوض رہا کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ ساتھ ہی یہ شرط عائد کی تھی کہ وفاء مھداوی کو اس کے گھر پر نظر بند رکھا جائے گا۔

پچاس سالہ وفاء مھداوی شہید اشرف نعالوۃ کی ماں ہیں۔ نعالوۃ کو اسرائیلی فوج نے دسمبر 2018ء کو گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔ اس پر سلفیت میں دو صیہونی آباد کاروں کو قتل کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

Tags: استغاثہاسرائیلاسیرہجنیندرخواسترہائیسلفیتصیہونیعدالتفلسطینقتلکورٹماںمسترد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.