• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی عدالت سے دو فلسطینی لڑکیوں کو پانچ سال قید کی سزا

بدھ 17-04-2019
in فلسطین
0
صیہونی عدالت سے دو فلسطینی لڑکیوں کو پانچ سال قید کی سزا
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کے بئر سبع شہرمیں قائم ایک فوجی عدالت نے جزیرہ نما النقب سے تعلق رکھنے والی دو فلسطینی لڑکیوں کو اسرائیلی ریاست کے خلاف دشمنی کےالزام میں قید کی سزا سنائی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی عدالت سے جزیرہ النقب کے اللقیہ کے علاقے کی تسنیم الاسد کو پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے۔ تسنیم یونیورسٹی کی طالبہ ہیں۔ اس کےعلاوہ اسرائیلی عدالت نے تسنیم اسد کی چچا زاد رحمت اسد کو ساڑھے چار سال قید کی سزا سنائی ہے۔

اسرائیلی عدالت میں مقدمہ کی کارروائی کے دوران دونوں فلسطینی خواتین پر اسرائیل اور صیہونی ریاست کے خلاف سرگرمیوں میں حصہ لینے کا الزام عائد کیا گیا۔ دونوں خواتین کو 2017ء میں حراست میں لیا تھا۔

خیال رہے کہ جزیرہ نما النقب میں 2 لاکھ 40 ہزار فلسطینی رہائش پذیر ہیں مگر انہیں اسرائیلی ریاست کی طرف سے مختلف طرح کے جبری نقل مکانی کے حربوں کا سامنا ہے۔

Tags: اسرائیلالنقبجبریحراستخواتینصیہونیطالبہعدالتفلسطینقیدمقدمہنقل مکانییونیورسٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.